hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 307

.

موطأ الامام محمد

307
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ «نَهَى أَنْ يُتَّبَعَ بِنَارٍ بَعْدَ مَوْتِهِ، أَوْ بِمِجْمَرَةٍ فِي جِنَازَتِهِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ
سعید المقبری سے روایت ہے کہ ابوہریرہ (رض) نے اس بات سے منع کیا کہ ان وفات کے بعد ان کے جنازہ کے ساتھ آگ لے جائی جائے یا آگ کی انگیٹھی لے جائی جائے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور یہی ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔