hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 310

.

موطأ الامام محمد

310
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، «أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ» إِذَا صَلَّى عَلَى جِنَازَةٍ سَلَّمَ، حَتَّى يُسْمِعَ مَنْ يَلِيهِ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَيَسَارِهِ، وَيُسْمِعُ مَنْ يَلِيهِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) جب جنازہ کی نماز پڑھتے تو سلام پھرتے یہاں تک کہ قریب صف والے سن لیتے۔ (اس اثر کو باب جامع الصلوۃ علی الجنائز میں امام مالک (رح) نے نقل کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ امام دائیں بائیں سلام پہیرے اور قریب صف والوں کو اس کی آواز پہنچ جائے اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔