hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 313

.

موطأ الامام محمد

313
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عُمَرَ «حَنَّطَ ابْنًا لِسَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، وَحَمَلَهُ ثُمَّ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا وُضُوءَ عَلَى مَنْ حَمَلَ جِنَازَةً، وَلا مَنْ حَنَّطَ مَيِّتًا، أَوْ كَفَّنَهُ أَوْ غَسَّلَهُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے سعید بن زید کے بیٹے کو حنوط لگائی اور اس کو و ( قبرستان لے جانے کے لیے ) اٹھایا پھر مسجد میں داخل ہوئے نماز ادا کی اور وضو نہ کیا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی طو اختیار کرتے ہیں۔ اس پر وضو لازم نہیں جو جنازے کو اٹھائے اور نہ اس بر ہے جو میت کو حنوط لگائے یا کفن دے یا غسل دے۔ اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔