hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 322

.

موطأ الامام محمد

322
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ، أَنَّهُ سَأَلَ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنْ رَجُلٍ لَهُ مَالٌ، وَعَلَيْهِ مِثْلُهُ مِنَ الدَّيْنِ، أَعَلَيْهِ الزَّكَاةُ؟ فَقَالَ: لا "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ.
یزید بن خصیفہ کہتے ہیں کہ میں نے سلیمان بن یسار سے ایسے آدمی کے متعلق سوال کیا کہ جس کے پاس مال بھی ہو اور اتنی مقدار میں اس پر قرض ہو تو کیا ایسے شخص پر زکوۃ لازم ہوگی۔ تو وہ کہنے لگے نہیں۔ ( ان دونوں آثار کو امام مالک نے باب الزکوۃ فی الدین میں ذکر فرمایا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے)