hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 339

.

موطأ الامام محمد

339
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ، عَنِ الْكَنْزِ؟ فَقَالَ: «هُوَ الْمَالُ الَّذِي لا تُؤَدَّى زَكَاتُهُ»
ابن عمر (رض) سے کنز کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمانے لگے کنز اس مال کو کہتے ہیں جس کی زکوۃ نہ ادا کی جائے۔ اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب ما جاء فی الکنز میں ذکر کیا ہے)