hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 340

.

موطأ الامام محمد

340
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: " مَنْ كَانَ لَهُ مَالٌ، وَلَمْ يُؤَدِّ زَكَاتَهُ، مُثِّلَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ شُجَاعًا أَقْرَعَ، لَهُ زَبِيبَتَانِ يَطْلُبُهُ حَتَّى يُمْكِنَهُ فَيَقُولَ: أَنَا كَنْزُكَ "
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ جس شخص کے پاس مال ہو اور اس کی وہ زکوۃ ادا نہ کرے تو وہ اس کے لیے قیامت کے ان سفید سر والا گنجا سانپ بنادیا جائے گا۔ جس کی آنکھوں پر دو سیاہ نقطے ہوں گے۔ وہ سانپ اس کو تلاش کرے یہاں تک کہ وہ گنجا سانپ اسے قابو میں کرلے گا۔ اور اس طرح کہے گا میں تیرا خزانہ ہوں۔ (اس روایت کو امام مالک رحمہ نے باب ما جاء فی الکنز میں ذکر کیا ہے)