hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 343

.

موطأ الامام محمد

343
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: «صَدَقَةُ الزَّيْتُونِ الْعُشُرُ» ، وَقَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ إِذْ خَرَجَ مِنْهُ خَمْسَةُ أَوْسُقٍ فَصَاعِدًا، وَلا يُلْتَفَتُ فِي هَذَا إِلَى الزَّيْتِ، إِنَّمَا يُنْظَرُ فِي هَذَا إِلَى الزَّيْتُونِ، وَأَمَّا فِي قَوْلِ أَبِي حَنِيفَةَ، رَحِمَهُ اللَّهُ فَفِي قَلِيلِهِ وَكَثِيرِهِ.
ابن شہاب کہتے ہیں کہ زیتون کی زکوۃ عشر ہے۔ ( اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب زکوۃ الحبوب و الزیتون میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ جب اس سے پانچ وسق ہوجائے ای اس سے زیادہ تو اس وقت عشر نکالیں گے۔ اس میں تیل کا لحاظ نہ کیا جائے گا۔ بلکہ زیتون کا دیکھا جائے گا۔ باقی امام ابوحنیفہ (رح) کے ہاں کوئی مقدار مقرر نہیں اس کے قلیل و کثیر میں عشر ہے۔