hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 352

.

موطأ الامام محمد

352
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ «يَنْهَى عَنِ القُبْلَةِ، وَالْمُبَاشَرَةِ لِلصَّائِمِ»
نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) روزہ دار کو بوسہ اور مباشرت سے منع کیا کرتے تھے۔ (مباشرت سے مرارد صرف ملامست اور ملاعبت ہے) (اس روایت کو امام مالک نے باب ما جاء فی التشدید فی القبلۃ للصائم میں ذکر کیا ہے۔ )