hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 362

.

موطأ الامام محمد

362
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الإِفْطَارَ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: تَعْجِيلُ الإِفْطَارِ، وَصَلاةِ الْمَغْرِبِ أَفْضَلُ مِنْ تَأْخِيرِهِمَا، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ، وَالْعَامَّةِ
سہل بن سعد الساعدی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا لوگ برابر بھلائی کے ساتھ رہیں گے۔ جب تک کہ وہ افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : افطار میں جلدی کرنا اور اسی طرح نماز مغرب میں جلدی کرنا ان کو مؤخر کرنے سے افضل ہے اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔ اور جمہور علماء اہل سنت کا یہی قول ہے۔