hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 363

.

موطأ الامام محمد

363
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ كَانَا «يُصَلِّيَانِ الْمَغْرِبَ حِينَ يَنْظُرَانِ اللَّيْلَ الأَسْوَدَ قَبْلَ أَنْ يُفْطِرُوا، ثُمَّ يُفْطِرَانِ بَعْدَ الصَّلاةِ فِي رَمَضَانَ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَهَذَا كُلُّهُ وَاسِعٌ، فَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ قَبْلَ الصَّلاةِ، وَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ بَعْدَهَا، وَكُلُّ ذَلِكَ لا بَأْسَ بِهِ
حمید بن عبد الرحمن سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب اور عثمان بن عفان (رض) مغرب کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جبکہ سیاہ رات کی طرف دیکھتے اس سے پہلے کہ افطار کریں پھر افطار نماز کے بعد کرتے تھے۔ اور یہ رمضان میں ہوتا تھا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : تمام کی گنجائش ہے جو چاہے نماز سے پہلے افطار کرے اور جو چاہے اس کے بعد افطار کرے۔ ان میں حرج نہیں ( بشرطیکہ اشتبابک نجوم کی صریح ممانعت سے بچا ہوا ہو)