hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 365

.

موطأ الامام محمد

365
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنِ الْوِصَالِ» ، فَقِيلَ لَهُ: إِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: «إِنِّي لَسْتُ كَهَيْئَتِكُمْ إِنِّي أُطْعَمُ، وَأُسْقَى»
عبداللہ بن عمر (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صوم وصال سے منع فرمایا۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی تو صوم وصال رکھتے ہیں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میں ( اس معاملہ میں ) تمہاری طرح نہیں ہوں۔ مجھے کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔
(امام مالک نے اس اثر کو باب النہی عن الوصال فی الصوم میں ذکر فرمایا ہے)