hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 370

.

موطأ الامام محمد

370
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، قَالَ: «لا يَصُومُ إِلا مَنْ أَجْمَعَ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَمَنْ أَجْمَعَ أَيْضًا عَلَى الصِّيَامِ قَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ فَهُوَ صَائِمٌ، وَقَدْ رَوَى ذَلِكَ غَيْرُ وَاحِدٍ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ قَبْلَنَا
نافع ابن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ اس کا روزہ نہیں مگر وہ شخص جو طلوع فجر سے پہلے اس کی پختہ نیت کرے۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ جس نے نصف النہار سے قبل روزے کی نیت کرلی اس کا روزہ درست ہے اور وہ روزہ دار شمار ہوگا۔ اور یہ مضمون بہت سے آثار میں منقول ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہم سے قبل صحابہ وتابعین میں عام کا مذہب ہے۔