hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 402

.

موطأ الامام محمد

402
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حدَّثنا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: مَنْ سَاقَ بَدَنَةً تَطَوُّعًا، ثُمَّ عَطِبَتْ فَنَحَرَهَا فَلْيَجْعَلْ قِلادَتَهَا وَنَعْلَهَا فِي دَمِهَا، ثُمَّ يَتْرُكْهَا لِلنَّاسِ يَأْكُلُونَهَا، وَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ، فَإِنْ هُوَ أَكَلَ مِنْهَا، أَوْ أَمَرَ بِأَكْلِهَا فَعَلَيْهِ الْغُرْمُ.
سعید بن المسیب (رح) نے کہا جو شخص ہدی لے کر روانہ ہوا اور وہ جانور ہلاکت کو پہنچا تو اسے نحر کردے اس کا قلادہ اور موزہ ہخون میں رکھ دے اور اسے لوگوں کے سپرد کردے ( کہ وہ اس کا گوشت) کھالیں تو اس کے یذمہ کوئی کفارہ نہیں ہے یاور اگر اس نے اس میں سے خود کھالیا یا کسی کو کھانے کا حکم دیا یا کھلایا تو اس کے بدلہ میں (اور ہدی کی قیمت) چتی ہے۔ ( معمولی فرق سے اس روایت کو امام مالک نے باب العمل فی الہدی اذا عطب میں ذکر کیا ہے)