hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 406

.

موطأ الامام محمد

406
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «الْهَدْيُ مَا قُلِّدَ، أَوْ أُشْعِرَ وَأُوقِفَ بِهِ بِعَرَفَةَ»
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرماتے ہدی وہ ہے جس کو قلادہ ڈالا جائے یا اشعار کیا جائے اور عرفات میں اس کو ٹھہرایا جائے۔