hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 409

.

موطأ الامام محمد

409
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ: إِذَا اضْطُرِرْتَ إِلَى بَدَنَتِكَ فَارْكَبْهَا رُكُوبًا غَيْرَ فَادِحٍ.
عروہ بن زبیر کہتے ہیں کہ جب تمہیں ضرورت پیش آئے تو اپنی ہدی پر سواری کرسکتے ہو۔ مگر اس قدر نہیں کہ اس کو تکلیف ہو۔