hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 410

.

موطأ الامام محمد

410
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " مَرَّ عَلَى رَجُلٍ يَسُوقُ بَدَنَتَهُ، فَقَالَ لَهُ: ارْكَبْهَا، فَقَالَ: أَنَّهَا بَدَنَةٌ، فَقَالَ لَهُ بَعْدَ مَرَّتَيْنِ: ارْكَبْهَا وَيْلَكَ "
ابو ازناد نے اعرج اور انھوں نے ابوہریرہ (رض) سے روایت کی نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک شخص کے قریب سے گزرے وہ اپنی ہدی کے اونٹ کو چلا رہا تھا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ اس پر سوار ہوجاؤ۔ اس نے عرض کیا۔ یہ ” بدنہ “ ہے۔ اس کے بعد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو دو مرتبہ فرمایا کہ اس پر سوار ہوجاؤ تیرا بھلا ہو۔