hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 41

.

موطأ الامام محمد

41
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّهَا قَالَتْ: «أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ، فَبَالَ عَلَى ثَوْبِهِ، فَدَعَا بِمَاءٍ فَأَتْبَعَهُ إِيَّاهُ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ تُتْبِعُهُ إِيَّاهُ غَسْلا حَتَّى تُنَقِّيَهُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
عروہ بن زبیر نے امر المؤمنین عائشہ صدیقہ (رض) عنہا سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک بچہ لایا گیا۔ اس بچے نے آپ کے کپڑے پر پیشاب کردیا۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پانی منگوایا اور اس کپڑے پر پانی بہادیا۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم اسی ارشاد پر عمل کرتے ہیں۔ ہ م دھونے کی خاطر اس پر پانی بہاتے ہیں یہاں تک کہ ہم اس کو صاف کردیتے ہیں یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا ارشاد ہے۔