hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 411

.

موطأ الامام محمد

411
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «إِذَا نَتَجَتِ الْبَدَنَةُ فَلْيُحْمَلْ وَلَدُهَا مَعَهَا حَتَّى يُنْحَرَ مَعَهَا، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ لَهُ مَحْمَلا فَلْيَحْمِلْهُ عَلَى أُمِّهِ حَتَّى يُنْحَرَ مَعَهَا»
نافع کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) عنہما کہا کرتے تھے۔ جب اونٹنی بچہ جنے تو اس کے بچے کو اس کے ساتھ ہی اٹھا لیا جائے تاکہ اس کو بھی اس کے ساتھ ہی ذبج کیا جاسکے اگر اس کے اٹھانے کی اور کوئی صورت نہ ہو اس کی ماں پر ہی اس کو سوار کردیا جائے تاکہ اس کے ساتھ اس کو ذبح کیا جائے۔