hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 415

.

موطأ الامام محمد

415
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ أَخْبَرَهُ، قَالَ: رَأَيْتُ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ بِالْعَرْجِ وَهُوَ " مُحْرِمٌ فِي يَوْمٍ صَائِفٍ قَدْ غَطَّى وَجْهَهُ بِقَطِيفَةِ أُرْجُوَانٍ، ثُمَّ أُتِيَ بِلَحْمِ صَيْدٍ، فَقَالَ: كُلُوا، قَالُوا: أَلا تَأْكُلُ؟ قَالَ: لَسْتُ كَهَيْئَتِكُمْ، إِنَّمَا صِيدَ مِنْ أَجْلِي "
عبداللہ بن عامر بن ربیعہ کہتے ہیں کہ میں نے عثمان بن ععفان کو مقام عرج میں گرمی کے موسم میں احرام کی حالت میں دیکھا کہ انھوں نے ایک سرخ خطوط والی چادر سے اپنا چہر ڈہانپ رکھا ہے پھر ان کے پاس شکار کا گوشت لایا گیا تو آپ نے فرمایا تم کھاؤ۔ انھوں نے کہا کیا آپ نہ کھائیں گے ؟ آپ نے فرمایا میں تمہاری طرح نہیں ہوں یہ شکار ہی میری خاطر کیا گیا ہے۔