hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 416

.

موطأ الامام محمد

416
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «مَا فَوْقَ الذَّقَنِ مِنَ الرَّأْسِ، فَلا يُخَمِّرُهُ الْمُحْرِمُ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِقَوْلِ ابْنِ عُمَرَ نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا رَحِمَهُمُ اللَّهُ تَعَالَى
نافع نے بیان کیا ابن عمر (رض) کہا کرتے تھے۔ سر کے ٹھوڑی سے اوپر والے حصے کو محرم نہ ڈھانپے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم ابن عمر (رض) کے قول کو اختیار کرتے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔