hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 417

.

موطأ الامام محمد

417
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ «لا يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ إِلا مِنَ الاحْتِلامِ»
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) احتلام کے فرضی غسل کے علاوہ اپنا سر حالت احرام میں نہ دھوتے تھے۔