hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 43

.

موطأ الامام محمد

43
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «إِنِّي لأَجِدُهُ يَتَحَدَّرُ مِنِّي مِثْلَ الْخُرَيْزَةِ، فَإِذَا وَجَدَ أَحَدُكُمْ ذَلِكَ، فَلْيَغْسِلْ فَرْجَهُ وَلْيَتَوَضَّأْ وُضُوءَهُ لِلصَّلاةِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ: يَغْسِلُ مَوْضِعَ الْمَذْيِ، وَيَتَوَضَّأُ وُضُوءَهُ لِلصَّلاةِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
اسلم عمر بن خطاب (رض) کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ میں اپنی مذی کو اس طرح کرتا ہوا پاتا ہوں جس طرح موتی گرتا ہے۔ پس جب تم میں سے کوئی شخص اس کیفیت کو جب پائے تو اپنی شرمگاہ کو دھو ڈالے اور نماز کے وضو کی طرح وضو کرے۔ (یہ اثر مؤطا امام مالک میں باب الوضوء من المذی میں مذکور ہے)