hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 44

.

موطأ الامام محمد

44
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا الصَّلْتُ بْنُ زُيَيْدٍ، " أَنَّهُ سَأَلَ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ عَنْ بَلَلٍ يَجِدُهُ فَقَالَ: انْضَحْ مَا تَحْتَ ثَوْبِكَ وَالْهَ عَنْهُ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، إِذَا كَثُرَ ذَلِكَ مِنَ الإِنْسَانِ، وَأَدْخَلَ الشَّيْطَانُ عَلَيْهِ فِي الشَّكِّ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ.
صلت بن زبید نے سلیمان بن یسار (رح) سے سوال کیا کہ اس تری کا کیا حکم ہے جو کپڑے یا جسم پر پائی جائے تو انھوں جواب دیا اپنے ستر کو پانی سے دھو ڈالو اور پھر اس کا خیال مت لاؤ۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرنے والے ہیں جب کثرت سے مذی آئے اور شیطان اس کو وسووسہ میں ڈال کر شک میں مبتلا کرے تو وہ اسی طرح کرے۔ امام ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی قول ہے۔