hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 430

.

موطأ الامام محمد

430
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ «يَكْرَهُ أَنْ يَنْزَعَ الْمُحْرِمُ حَلَمَةً، أَوْ قُرَادًا عَنْ بَعِيرِهِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: لا بَأْسَ بِذَلِكَ، قَوْلُ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فِي هَذَا أَعْجَبُ إِلَيْنَا مِنْ قَوْلِ ابْنِ عُمَر
نافع کہتے ہیں عبداللہ بن عمر (رض) احرام کی دوران اپنے اونٹ کی چیچڑی اتارنا مکروہ خیال کرتے تھے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہمارے ہان چیچڑی اتارنے میں کوئی حرج نہیں اور ہمیں ابن عمر کی نسبت عمر بن خطاب (رض) کا قول زیادہ پسند ہے۔