hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 432

.

موطأ الامام محمد

432
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ «يَكْرَهُ لُبْسَ الْمِنْطَقَةِ لِلْمُحْرِمِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا أَيْضًا لا بَأْسَ بِهِ، قَدْ رَخَّصَ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنَ الْفُقَهَاءِ فِي لُبْسِ الْهِمْيَانِ لِلْمُحْرِمِ، وَقَالَ: اسْتَوْثِقْ مِنْ نَفَقَتِكَ
ابن عمر (رض) محرم کے لیے منطقہ کا استعمال مکروہ خیال کرتے تھے۔ ( اس اثر کو امام مالک (رح) باب لبس المحرم المنطقہ میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ بہت سے فقہاء نے اس کی اجازت دی ہے کہ محرم ہمیانی کو استعمال کرے۔ بلکہ یہ کہا کہ اپنے زارد سفر کو خوب مضبوطی سے باندھے۔