hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 433

.

موطأ الامام محمد

433
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُا، تُسْأَلُ عَنِ الْمُحْرِمِ، يَحُكُّ جِلْدَهُ؟ فَتَقُولُ: نَعَمْ، فَلْيَحُكَّ وَلْيَشْدُدْ، وَلَوْ رُبِطَتْ يَدَايَ، ثُمَّ لَمْ أَجِدْ إِلا أَنْ أَحُكَّ بِرِجْلَيَّ لاحْتَكَكْتُ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى
علقمہ کی والدہ مرجانہ کہتی ہیں کہ میں نے عائشہ (رض) عنہا سے سنا جب ان سے استفسار کیا گیا کہ محرم کھجلی کرے تو جواب میں فرمایا۔ کھجلائے اور خوب کھجلائے۔ اگر میڑ ہاتھ باندھ دیئے جائیں اور مجھے کھجلی کی ضرورت پیش آجائے تو میں اپنے پاؤں سے کھجلالوں گی۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہں د اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔