hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 435

.

موطأ الامام محمد

435
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «لا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ، وَلا يَخْطُبُ عَلَى نَفْسِهِ، وَلا عَلَى غَيْرِهِ»
نافع کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے تھے کہ محرم نہ اپنا نکاح کرے اور نہ کیے اور کے لیے پیغام نکاح دے۔