hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 438

.

موطأ الامام محمد

438
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، أَنَّ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ طَافَ مَعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بَعْدَ صَلاةِ الصُّبْحِ بِالْكَعْبَةِ، فَلَمَّا قَضَى طَوَافَهُ نَظَرَ فَلَمْ يَرَ الشَّمْسَ، فَرَكِبَ وَلَمْ يُسَبِّحْ حَتَّى أَنَاخَ بِذِي طُوًى فَسَبَّحَ رَكْعَتَيْنِ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، يَنْبَغِي أَنْ لا يُصَلِّيَ رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ، حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَتَبْيَضَّ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
عبد الرحمن بن القاری نے بیان کیا کہ میں نے عمر بن خطاب کے ساتھ فجر کی نماز کے بعد کعبہ کا طواف کیا جب انھوں نے اپنا طواف مکمل کرلیا تو انھوں نے نگاح دوڑائی مکر سورج نظر نہ يیا پس وہ سوار ہوئے اور دو رکعت طواف نہ پڑھیں۔ روانہ ہوگئے یہیاں تک کہ انھوں نے ذی طوی میں اونٹنی بٹھائی اور دو رکعت نماز ادا کی۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ مناسب یہ ہے کہ طواف کی دو رکعت اس وقت نہ پڑہی جائیں یہاں تک کہ سوج طلوع ہوجائے اور دن کی سپیدی پھیل جائے اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔