hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 439

.

موطأ الامام محمد

439
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ اللَّيْثِ، أَنَّهُ أَهْدَى لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِمَارًا وَحْشِيًّا، وَهُوَ بِالأَبْوَاءِ أَوْ بِوَدَّانَ، فَرَدَّهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا رَأَى مَا فِي وَجْهِي، قَالَ: «إِنَّا لَمْ نَرُدَّهُ عَلَيْكَ إِلا أَنَّا حُرُمٌ»
صعب بن جثامہ لیثی کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک حمار وحشی بطور ہدیہ پیش کیا جب کہ آپ ابواء یا مقام ودان میں تھے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو واپس کردیا جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے چہرے کی کیفیت دیکھی تو فرمایا ہم تمہیں اس لیے واپس کر رہے ہیں کیونکہ ہم احرام کی حالت میں ہیں۔