hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 455

.

موطأ الامام محمد

455
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، أَنَّ مَوْلاةً لِعَمْرَةَ ابْنَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُقَالُ لَهَا: رُقَيَّةُ، أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا كَانَتْ خَرَجَتْ مَعَ عَمْرَةَ ابْنَةِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَى مَكَّةَ، قَالَتْ: فَدَخَلَتْ عَمْرَةُ مَكَّةَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَأَنَا مَعَهَا، قَالَتْ: فَطَافَتْ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ دَخَلَتْ صُفَّةَ الْمَسْجِدِ، فَقَالَتْ: أَمَعَكَ مِقَصَّانِ؟ فَقُلْتُ: لا، قَالَتْ: فَالْتَمِسِيهِ لِي، قَالَتْ: فَالْتَمَسْتُهُ حَتَّى جِئْتُ بِهِ، فَأَخَذْتُ مِنْ قُرُونِ رَأْسِهَا، قَالَتْ: فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ ذَبَحَتْ شَاةً، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ لِلْمُعْتَمِرِ وَالْمُعْتَمِرَةِ، يَنْبَغِي أَنْ يُقَصِّرَ مِنْ شَعْرِهِ إِذَا طَافَ وَسَعَى، فَإِذَا كَانَ يَوْمُ النَّحْرِ، ذَبَحَ مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا رَحِمَهُمُ اللَّهُ تَعَالَى.
عمرہ کی کنیز رقیہ نے بیان کیا کہ میں نے عمرہ بنت عبد الرحمن کے ساتھ مکہ مکرمہ کا سفر کیا۔ عمرہ مکہ مکرمہ ٨ ذی الحجہ کو پہنچیں، میں بھی ان کے ہمراہ تھی۔ انھوں نے ( وہاں بہنچ کر) بیت اللہ کا طواف کیا اور صفا مروہ کے درمیان سعی کی۔ پھر مسجد حرام کے چبوترہ پر گئیں اور مجھے کہا کیا تمہارے پاس قینچی ہے ؟ میں نے عرض کیا نہیں۔ عمرہ نے کہا کہیں سے ڈھونڈ لاؤ۔ میں لے آئی۔ تو عمرہ نے اپنے سر کے بالوں کی مینڈھیوں کے پائی حصہ میں سے تھوڑا سا کاٹا۔ جب قربانی کا دن يیا تو ایک بکری ذبح کی۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہمارا اسی پر عمل ہے۔ عمرہ کرنے والے مرد یا عورت کو سعی سے فارغ ہو کر قصر کرنا ہوتا ہے۔ اور یوم نحر کو اگر قربانی میسر ہو تو ذبح کرے۔ یہی امام ابوحنیفہ اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔