hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 456

.

موطأ الامام محمد

456
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عَلِيًّا، كَانَ يَقُولُ: «مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ شَاةٌ»
محمد کہتے ہیں کہ علی (رض) فرمایا کرتے تھے کہ ما استیسر من الہدی کی تفسیر بکری ہے۔ (ہدی کا سب سے کم درجہ یہی ہے)