hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 457

.

موطأ الامام محمد

457
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ بَعِيرٌ أَوْ بَقَرَةٌ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِقَوْلِ عَلِيٍّ نَأْخُذُ، مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ شَاةٌ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
نافع کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے تھے کہ ما استیسر من الہدی کی تفسیر اونٹ یا گائے ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : علی مرتضی (رض) کے قول پر ہمارا عمل ہے کہ جو قربانی میسر ہو آسان ہو۔ اس سے مراد بکری ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے