hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 470

.

موطأ الامام محمد

470
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ إِذَا دَنَا مِنْ مَكَّةَ بَاتَ بِذِي طُوًى بَيْنَ الثَّنِيَّتَيْنِ حَتَّى يُصْبِحَ ثُمَّ يُصَلِّيَ الصُّبْحَ، ثُمَّ يَدْخُلَ مِنَ الثَّنِيَّةِ الَّتِي بِأَعْلَى مَكَّةَ، وَلا يَدْخُلَ مَكَّةَ إِذَا خَرَجَ حَاجًّا، أَوْ مُعْتَمِرًا حَتَّى يَغْتَسِلَ قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ إِذَا دَنَا مِنْ مَكَّةَ بِذِي طُوًى، وَيَأْمُرُ مَنْ مَعَهُ فَيَغْتَسِلُوا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلُوا»
نافع بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) جب مکہ مکرمہ کے قریب پہنچے تو وہ وادی ذی طوی کے قریب دو گھاٹیوں کے درمیان رات گزارتے، جب صبح ہوتی تو نماز فجر پڑھ کر مکہ مکرمہ میں اس وادی سے داخل ہوتے جو مکہ کے اوپر کی جانب ہے۔ اور جب آپ حج وعمرہ کا ارادہ سے آتے۔ جب تک ذی طو ٧ ی میں غسل نہ کرلیتے اس وقت تک مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہوتے۔ اور اپنے ساتھیوں کو بھی حکم دیتے کہ مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے پہلے غسل کرلیں۔