hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 48

.

موطأ الامام محمد

48
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رُقَيْشٍ، أَنَّهُ قَالَ: «رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَتَى قِبَاءَ، فَبَالَ ثُمَّ أَتَى بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، ثُمَّ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ، ثُمَّ صَلَّى»
عبد الرحمن بن رقیش کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک (رض) کو دیکھا کہ وہ قباء میں تشریف لائے اور انھوں نے پیشاب کیا پھر ان کے پاس پانی لایا گیا جس سے انھوں نے وضو کیا۔ پہلے اپنا چہرہ دھویا اور پھر دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھویا پھر اپنے سر کا مسح کیا پھر موزوں پر مسح کیا (پھر مسجد میں جاکر) نماز ادی کی ( یہ روایت مؤطامالک میں بھی ہے)