hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 480

.

موطأ الامام محمد

480
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ رَجُلٍ، أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَجُلا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: " أَنَّ أُمِّي امْرَأَةٌ كَبِيرَةٌ لا نَسْتَطِيعُ أَنْ نَحْمِلَهَا عَلَى بَعِيرٍ، وَإِنْ رَبَطْنَاهَا خِفْنَا أَنْ تَمُوتَ، أَفَأَحُجُّ عَنْهَا؟ قَالَ: نَعَمْ "
عبداللہ بن عباس (رض) بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا۔ اور عرض کیا کہ میرؤ مان بہت بوڑھی ہے۔ وہ اونٹ پر سواری کی طاقت نہیں رکھتی۔ اگر اس کو ہم اونٹ پر باندھیں تو خطرہ ہے کہ وہ فوت ہوجائے گی۔ کا ب میں اس کی جگہ حج کرلوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ ہاں !