hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 483

.

موطأ الامام محمد

483
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ «يَغْتَسِلُ بِعَرَفَةَ يَوْمَ عَرَفَةَ حِينَ يُرِيدُ أَنْ يُرَوِّحَ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا حَسَنٌ وَلَيْسَ بِوَاجِبٍ
نافع (رح) کہتے ہیں کہ ابن عمر (رض) عرفہ کے دن عرفات میں جبل رحمت کی طرف جانے سے پہلے غسل کرتے تھے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ یہ اچھا اور مناسب ہے مگر واجب نہیں۔