hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 492

.

موطأ الامام محمد

492
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ: مِنْ أَيْنَ كَانَ الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ يَرْمِي جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ؟ قَالَ: مِنْ حَيْثُ تَيَسَّرَ، قَالَ مُحَمَّدٌ: أَفْضَلُ ذَلِكَ أَنْ يَرْمِيَ مِنْ بَطْنِ الْوَادِي، وَمِنْ حَيْثُ مَا رَمَى فَهُوَ جَائِزٌ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ وَالْعَامَّةِ.
مالک (رح) کہتے ہیں میں نے عبد الرحمن بن القاسم سے پوچھا کہ قاسم کس جگہ سے جمرہ عقبہ کی رمی کرتے تھے۔ عبد الرحمن کہنے لگے جہاں سے میسر ہوتا رمی کرتے ( اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب الجمار میں ذکر فرمایا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : بطن وادی سے رمی کرے یہ سب سے افضل ہے مگر جہاں سے بھی وہ رمی کرے جائز ہے امام ابوحنیفہ (رح) اور فقہاء کا یہی قول ہے۔