hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 50

.

موطأ الامام محمد

50
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي نَافِعٌ , أَنَّ ابْنَ عُمَرَ بَالَ بِالسُّوقِ، ثُمَّ تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ، وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ، ثُمَّ دُعِيَ لِجَنَازَةٍ حِينَ دَخَلَ الْمَسْجِدَ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهِ، فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ ثُمَّ صَلَّى
عبداللہ بن عمر (رض) بازار گئے انھوں نے بازار میں (پیشاب کے لیے مناسب جگہ پر) پیشاب کیا پھر وضو کیا اور منہ دھویا اور ہاتھ دھوئے اور سر کا مسح پھر ان کو ایک جنازہ پڑھنے لیے بلایا گیا جبکہ وہ مسجد میں نماز کے لیے داخل ہوچکے تھے۔ انھوں نے وضو مں اپنے موزوں پر مسح کیا پھر نماز ادا فرمائی۔