hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 502

.

موطأ الامام محمد

502
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ «قَضَى فِي الضَّبُعِ بِكَبْشٍ وَفِي الْغَزَالِ بِعَنْزٍ، وَفِي الأَرْنَبِ بِعَنَاقٍ وَفِي الْيَرْبُوعِ بِجَفْرَةٍ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا كُلِّهِ نَأْخُذُ لأَنَّ هَذَا أَمْثِلَةٌ مِنَ النَّعَمِ
جابر بن عبداللہ (رض) عمر (رض) سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے بجو کے متعلق دنبے کا فیصلہ فرمایا اور ایک ہرن کے شکار پر ایک بکرا اور خرگوش کے شکار کرنے پر بکری کا سال بھر کا بچہ اور جنگلی جو ہے کا مارنے پر بکری کا چارہ ماہ کا بچہ ( بطور کفارہ) ذبح کا حکم فرمایا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ان سب کو ہم اختیار کرتے ہیں۔ یہ پالتو جانور ان جنگلی جانورں کے مشابہ ہیں۔