hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 505

.

موطأ الامام محمد

505
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ " لا يَشُقُّ جِلالَ بُدْنِهِ، وَكَانَ لا يُجَلِّلُهَا حَتَّى يَغْدُوَ بِهَا مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ وَكَانَ يُجَلِّلُهَا بِالْحُلَلِ وَالْقُبَاطِيِّ وَالأَنْمَاطِ، ثُمَّ يَبْعَثُ بِجِلالِهَا، فَيَكْسُوهَا الْكَعْبَةَ، قَالَ: فَلَمَّا كُسِيَتِ الْكَعْبَةُ هَذِهِ الْكِسْوَةَ أَقْصَرَ مِنَ الْجِلالِ "
نافع روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) اپنے ہدی یک جھولیں اس وقت تک نہ کاٹتے تھے اور نہ ان کو جھولین پہناتے تھے، یہاں تک کہ منی سے صبح کے وقت مقام عرفات میں نہ پہنچ جاتے، یہاں مصری کپڑوں کے چار جامے اور جھول پہناتے تھے۔ پھر یہ جھول اتار کر خانہ کعبہ پر بطور غلاف چرہادتے تھے۔ راوی کہتے ہیں کہ جب سے کعبۃ اللہ کو غلاف پہنانے کا سلسلہ شروع ہوا تو اس وقت سے جھول چڑھانے کا یہ سلسلہ بند ہوگیا۔