hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 508

.

موطأ الامام محمد

508
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ «كَفَّنَ ابْنَهُ وَاقِدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ وَقَدْ مَاتَ مُحْرِمًا بِالْجُحْفَةِ، وَخَمَّرَ رَأْسَهُ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ: إِذَا مَاتَ فَقَدْ ذَهَبَ الإِحْرَامُ عَنْهُ
عبداللہ بن (رض) کے بیٹے واقد (رح) جحفہ کے مقام پر احرام کی حالت میں انتقال فرماگئے۔ تو عبداللہ (رض) نے واقد کو کفن دیا اور ان کا سرڈھانپ دیا۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ اسی پر ہمارا عمل ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔ جب محرم فوت ہوجاتا ہے تو اس کا احرام ٹوٹ جاتا ہے۔