hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 509

.

موطأ الامام محمد

509
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «مَنْ وَقَفَ بِعَرَفَةَ لَيْلَةَ الْمُزْدَلِفَةِ قَبْلَ أَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ فَقَدْ أَدْرَكَ الْحَجَّ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ
نافع (رح) کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے تھے کہ جس شخص نے مزدلفہ کی رات طلوع فجر سے پہلے عرفات میں قیام کرلیا۔ اس نے حج کو پالیا۔ امام مالک (رح) نے اس روایت کو باب وقوف من فاتہ الحج میں ذکر فرمایا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے کہ ہم اسی یکو اختیار کرتے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ اور عام فقہاء کا قول ہے۔