hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 510

.

موطأ الامام محمد

510
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «مَنْ غَرَبَتْ لَهُ الشَّمْسُ مِنْ أَوْسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ وَهُوَ بِمِنًى، لا يَنْفِرَنَّ حَتَّى يَرْمِيَ الْجِمَارَ مِنَ الْغَدِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) فرماتے تھے جس کو ایام تشریق کے درمیان ( بارہ تاریخ کو ) منٰی میں سورج غروب ہوجائے وہ دوسرے دن ( تیرھیوں) کی رمی کے بغیر کوچ نہ کرے۔ (اس اثر کو امام مالک (رح) نے باب رمی الجمار میں ذکر کا ئ ہے)
قول محمد (رح) یہ ہیگ کہ اسی کو ہم اختیار کرنے والے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔