hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 511

.

موطأ الامام محمد

511
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " لَقِيَ رَجُلا مِنْ أَهْلِهِ يُقَالُ لَهُ: الْمُجَبِّرُ، وَقَدْ أَفَاضَ وَلَمْ يَحْلِقْ رَأْسَهُ وَلَمْ يُقَصِّرْ، جَهِلَ ذَلِكَ، فَأَمَرَهُ عَبْدُ اللَّهِ أَنْ يَرْجِعَ فَيَحْلِقَ رَأْسَهُ، أَوْ يُقَصِّرَ ثُمَّ يَرْجِعَ إِلَى الْبَيْتِ، فَيُفِيضَ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ
نافع (رح) کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) کو ان کے قرابت داروں میں سے ایک آدمی ملا جس کا نام المجبر تھا ۔ اس نے سر منڈوانییا بل کترانے سے پہلے بے خبری کے سبب طواف افا اضہ کرلیا تھا۔ اس کو عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا کہ واپس جاؤ اور حلق یا قصر کراؤ پھر بیت اللہ لوٹ کر طواف افاضہ کرلو۔
قول محمد (رح) یہ ہے گ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔