hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 52

.

موطأ الامام محمد

52
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، قَالَ: بَلَغَنِي , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، " أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الْعِمَامَةِ؟ فَقَالَ: لا، حَتَّى يَمَسَّ الشَّعْرَ الْمَاءُ " , قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ.
جابر بن عبداللہ انصاری (رض) سے عمامہ پر مسح کی متعلق پوچھا گیا تو انھوں نے فرمایا ۔ نہیں۔ مسح نہیں ہوتا جب تک کہ بالوں کو پانی سے نہ چھوا جائے۔ (اس روایت کو امام مالک نے باب ماجاء فی المسح بالار اس و الاذنین میں ذکر کیا ہے) ۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ اسی پر ہمارا عمل ہے اور امام ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی قول ہے۔