hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 520

.

موطأ الامام محمد

520
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " احْتَجَمَ فَوْقَ رَأْسِهِ وَهُوَ يَوْمَئِذٍ مُحْرِمٌ بِمَكَانٍ مِنْ طَرِيقِ مَكَّةَ يُقَالُ لَهُ: لَحْيُ جَمَلٍ "، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا بَأْسَ بِأَنْ يَحْتَجِمَ الرَّجُلُ وَهُوَ مُحْرِمٌ، اضْطُرَّ إِلَيْهِ، أَوْ لَمْ يُضْطَرَّ إِلا أَنَّهُ لا يَحْلِقُ شَعْرًا وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے سر پر سینگی کھنچوائی حالانکہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مکہ کی راہ میں مقام لحی جمل میں احرام کی حالت میں قیام پذیر تھے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں احرام کی حالت میں سینگی لگوانے میں ہم کوئی حرج نہیں سمجھتے۔ جب کہ کوئی محبوری درپیش ہو یا مجبوری نہ ہو۔ مگر سینگی لگوانے کے لیے بالوں کو مونڈھنا درست نہیں د یہی امام ابوحنیفہ کا قول ہے۔