hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 521

.

موطأ الامام محمد

521
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «لا يَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ إِلا أَنْ يُضْطَرَّ إِلَيْهِ»
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) کا ارشاد نقل کیا ہے کہ محرم کی حالت اضطرار میں ہو تو سینگی لگواسکتا ہے۔ ( ان دونوں روایات کو امام مالک نے باب حجامۃ المحرم میں ذکر کیا ہے)