hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 525

.

موطأ الامام محمد

525
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لا يَجْمَعُ الرَّجُلُ بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَعَمَّتِهَا، وَلا بَيْنَ الْمَرْأَةِ وَخَالَتِهَا» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ کہ کوئی شخص کسی عورت اور اس کی پھوپھی کو اور اس کی خالہ کو (ایک نکاح میں) جمع نہ کرے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہمارا اسی پر عمل ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) و ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔