hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 534

.

موطأ الامام محمد

534
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ «أَجَازَ شَهَادَةَ رَجُلٍ وَامْرَأَتَيْنِ فِي النِّكَاحِ وَالْفُرْقَةِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
حماد نے ابراہیم نخعی کے واسطہ سے بیان کیا کہ حضرت عمر (رض) نے نکاح میں ایک آدمی اور دو عورتوں کی شہادت کو جائز قرار دیا اور فرقت میں اسی قدر گواہی کو کافی قرار ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی قول ہے اس کا ثبوت مندرجہ بالا روایت ہے۔