hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 535

.

موطأ الامام محمد

535
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ وَابْنَتِهَا مِمَّا مَلَكَتِ الْيَمِينُ أَتُوطَأُ إِحْدَاهُمَا بَعْدَ الأُخْرَى؟ قَالَ: لا أُحِبُّ أَنْ أُجِيزَهُمَا جَمِيعًا "، وَنَهَاهُ
عبداللہ بن عتبہ نے بیان کیا کہ حضرت عمر (رض) سے ایک عورت اور اس کی بیٹی کے متعلق دریافت کیا گیا جو کہ ملک یمین میں ہوں۔ کیا ان میں یکے بعد دیگرے مباشرت کی جاسکتی ہے۔ انھوں نے جواب دیا میں اس کو جائز قرار نہیں دیتا۔ آپ نے اس کو منع کردیا۔